خضدار: ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:40

خضدار ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) خضدار کے علاقے زیدی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سات مرلہ اسکیم کی رہائشی خاتون دو روز قبل زیدی کے مقام پر موٹر سائیکل اور پک اپ کے نتیجے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون ہفتے کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کراچی میں انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کو ہفتے کے روز مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں