نگران وزیراعلیٰ سے چیئرپرسن پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نظام الدین کی ملاقات
اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے کوالٹی ایجوکیشن پر توجہ مرکوز کرنے کی اشد ضرورت ہے،ڈاکٹر حسن عسکری
پیر 9 جولائی 2018 22:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں ریسرچ و ڈویلپمنٹ کے کام پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ زراعت، صنعت اور لائیوسٹاک کے شعبوں کے براہ راست رابطوں کو موثر بنا کر ریسرچ و ڈویلپمنٹ کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ یونیورسٹیوں میں ریسرچ و ڈویلپمنٹ کے فروغ کیلئے جذبے اور عزم سے کام کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ شعبہ تعلیم کا پائیدار فروغ ہی کسی بھی ملک وقوم کی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے اور تعلیم کی بدولت ہی ترقی یافتہ ممالک نے اقوام عالم میں اپنا نام پیدا کیاہے۔ تعلیمی شعبے کو عصر حاضر کے جدید چیلنجز سے نبرد آزما و جدید خطوط پر استوارکرنے کیلئے منظم پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے اور وقت کا تقاضا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے نئی اصلاحات متعارف کرائی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایجوکیشن نظام کو عوام کی توقعات کے مطابق جدید بنانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔ یونیورسٹیوں کو حقیقی معنوں میں علم و دانش کا گہوارہ بنانے کیلئے فعال اور متحرک انداز میں کام کرنا ہے۔ چیئرپرسن پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نظام الدین نے اپنے ادارے کی کارکردگی اورفیوچر پلان کے بارے میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
صوبائی وزیر زراعت کی زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک فارمرز کیلئے کسان کارڈو ایپ امور کا جائزہ لیاگیا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
ضمنی الیکشن میںپاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الہٰی کی کامیابی عوامی خدمت کی فتح ہے،راجہ شہزاد
ڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کا اقبال ٹائون اور مسلم ٹائون تھانے کا دورہ
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں : سنی علما کونسل
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد : فرخ جاوید مون
وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں حکومت پہاڑجیسے چیلنجزسے نبرد آزما ہے ‘امیر مقام
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے:متحدہ علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا