لاہور ہائیکورٹ کا حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنانے کا حکم

بدھ 11 جولائی 2018 11:56

لاہور ہائیکورٹ کا حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنانے کا حکم
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے انسداد منشیات عدالت کو حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنانے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ کے جسٹس عبیدالرحمان نے حنیف عباسی کیخلاف اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی ،جسٹس عبیدالرحمان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت16 جولائی سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرکی21 جولائی کوکیس کا فیصلہ سنائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں