حویلی واجد شاہ میں محفل موسیقی میں الحمراء کے ڈائریکٹر کیپٹن عطاء ،ڈاکٹر صغریٰ صدر،ناصرہ جاوید،نیلو فر مہدی،عمران پیرزادہ،محسن فراز سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت‘فنکاروں کی پرفارمس نے تقریب کی چار چاند لگا دیئے

بدھ 11 جولائی 2018 13:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) حویلی واجد شاہ میں محفل موسیقی میں الحمرئ کے ڈائریکٹر کیپٹن عطائ ،ڈاکٹر صغریٰ صدر،ناصرہ جاوید،نیلو فر مہدی،عمران پیرزادہ،محسن فراز سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت،اندرون شہر کے نامور گرانوں نے فنکاروں کی پرفارمس نے تقریب کی چار چاند لگا دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر نیلو فر مہدی نے کہا کہ اندرون شہر کی فن و ثقافت کو اجاگر کرنا اہمار مشن ہے یہاں سی ایسے فنکار پیدا ہو ئے جو دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان کا ذریعہ بننے،اندرون شہر میں آج بھی ایسے سینکڑوں کی تعداد میں بچے موجود ہیں جو اپنے آبا? اجداد کے فن کا زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں