عیدالاضحی پرنئی فلموں کی نمائش کے حوالے سے تیاریاں جاری

بدھ 11 جولائی 2018 14:47

لاہور۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء)عیدالاضحی پرنئی فلموں کی نمائش کے حوالے سے تیاریاں تیز کر دی گئیں‘ اس سلسلے میں جوانی پھر نہیں آنی اور جنون کے نام تاحال سامنے آئے ہیں‘ دونوں فلموں کی اشتہاری مہم کا آغاز ہوچکا ہے‘ دونوں فلموں کے ڈائریکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ فلمیں عوام کی بھر پور توجہ حاصل کرینگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں