3جولائی انتخاب سے بڑا معرکہ ہے ،
نواز شریف کا تاریخی استقبال پوری دنیا دیکھے گی ‘ حمزہ شہباز
بدھ 11 جولائی 2018 16:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی سمیت پنجاب اور ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ اور ہراساں کرنے کا قابل مذمت ہے، پکڑ دھکڑکاسلسلہ انکے مخالفین کی بالواسطہ حمایت کے مترادف ہے اس سے الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھیں گے، قوم کسی کو مینڈیٹ میں نقب لگانے کی اجازت نہیں دے گی۔
انہوں نے کہا کہ قوم بیدار ہے سب اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک بھر سے تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرے گی، 25 جولائی کو انشااللہ پورے ملک میں شیر دھاڑے گا۔حمزہ شہباز نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی اور شہدا و زخمیوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ سانحہ حکومت اور سکیورٹی کے ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور پولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں‘ سی سی پی او لاہور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو