نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات
بدھ 11 جولائی 2018 23:45
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ مقامی سطح پر الیکشن امور اورانتظامات کے بارے میں ذمہ دار ہیں۔ نگران حکومت اپنے عمل سے غیر جانبداری ثابت کرے گی۔
ڈاکٹرحسن عسکری نے کہا کہ نگران حکومت انتخابات کے دوران امن و امان کے قیام کویقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سب کو مل جل کر اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔عوام کو الیکشن میں پرامن ماحول اورسیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع فراہم کریںگے۔انہوںنے کہا کہ نگران حکومت قطعاًغیر سیاسی اورغیر جانبدار ہے اوررہے گی،محدود مینڈ یٹ اورمدت میں الیکشن کمیشن کے فریم ورک میں کام کررہے ہیں ۔میڈیاالیکشن کے دوران عوام میں شعور آگاہی کا قومی فریضہ نبھائے۔نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ اخبارات کے مسائل سے بے خبر نہیں،میڈیا ورکروں سے ہمدردی رکھتے ہیں ۔اشتہارات کی تقسیم میں میرٹ اورشفافیت کو ملحوظ خاطررکھاجائے گا۔اشتہارات کی واجب الا دارقوم کی ادائیگی جلد ممکن بنائیںگے۔ سیکرٹری اے پی این ایس سرمد علی نے کہا کہ پنجاب کا محکمہ تعلقات عامہ سب سے زیادہ منظم اوربہتر ادارہ ہے ۔ پنجاب کو پہلی خاتون ڈی جی پی آرکے تقرر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ملاقات میںآل پاکستان نیوز پیپر ز سوسائٹی کے عہدیداروں اورپنجاب کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری نے صحافیوں کے سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض،سیکرٹری اطلاعات بلال احمد بٹ،ڈی جی پی آرنبیلہ غضنفر اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ