نعیم بخاری نے نواز شریف کو دلچسپ چیلنج دے ڈالا
آپ ان سے 2 منٹ کے لیے کاغذ لے لیں ،اگر میاں صاحب 15 سیکنڈز بات کر گئے تو میں مونچھیں رکھ لوں گا، نعیم بخاری ایک بار پھر نواز شریف کی کلاس لے لی
سید فاخر عباس بدھ 11 جولائی 2018 23:47
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا تھا کہ انکا کہنا تھا کہ ذہنی حوالے سے میاں صفر ہیں۔انکا کہنا تھا کہ وہ وزارت اعظمیٰ بھی ایسے کرتے تھے کہ لوگ اکٹھے کر کے یہ کام آپ دیکھ لیں یہ آپ دیکھ لیں ،بھئی اگر سب دوسروں نے ہی دیکھنا ہے تو آپ کیا کررہے ہیں۔
نعیم بخاری نے کہا کہ میں تو سمجھتا ہوں کہ ایٹم بم بنانے مین بھی نواز شریف کا کوئی کردار نہیں ہے میں تو اس کا کریڈٹ میں ثمرمند مبارک کو دیتا ہوں ،ڈاکٹر قدیر کو بھی نہیں۔انہوں نے موٹرووے کے بارے میں کہا کہ اسکا بھی کوئی کریڈٹ نہیں ہے اسکے پیچھے بھی کرپشن کی لمبی داستان ہے۔انکا کہنا تھا کہ نواز شریف سے مجھے کوئی حسد نہیں ہے اور میں ان سے کیوں جلوں گا میرے تو اسارے بال بھی اپنے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر کل کلثوم نواز ہوش میں آ گئیں اور انہوں نے نواز شریف کو کہا کہ آپ نے واپس نہیں جانا تو سب ٹھپ بھی ہو سکتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو