لاہور ؛وفاقی نگران حکومت نے 3اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعرات 12 جولائی 2018 23:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2018ء) وفاقی نگران حکومت نے تین اعلیٰ افسران کے تین تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نبیل احمد اعوان کی خدمات سندھ حکومت کو منتقل کر دی گئیں ہیں جبکہ علی جان خان وفاقی افسر کو جوائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن اور عثما ن اختر باجوہ کو جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں