انتخابی مہم پر حملہ سکیورٹی صورتحال پر سوالیہ نشان پیدا کررہا ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

جمعہ 13 جولائی 2018 14:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابی مہم پر حملہ سکیورٹی صورتحال پر سوالیہ نشان پیدا کررہا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو شہباز شریف نے اکرم خان درانی کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اکرم خان درانی کے انتخابی قافلے پر حملہ افسوسناک ہے انخابی مہم پر حملہ سکیورٹی صورتحال پر سوالیہ نشان پیدا کررہا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں