نیب حکام نے لاہور ایئر پورٹ پر قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد نوازشر یف اور مر یم نوازکے پاسپورٹ قبضے میں لے لیا‘ذرائع

جمعہ 13 جولائی 2018 23:45

نیب حکام نے لاہور ایئر پورٹ پر قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد نوازشر یف اور مر یم نوازکے پاسپورٹ قبضے میں لے لیا‘ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) نیب حکام نے لاہور ایئر پورٹ پر قانونی کاروائی مکمل ہونے کے بعد (ن) لیگ کے قائد نوازشر یف اور مر یم نوازکے پاسپورٹ قبضے میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب لاہور کے سر براہ سلیم شہزاد سمیت دیگر نیب حکام نے ایف آئی اے کی جانب سے پاسپورٹ پر کاروائی مکمل کیے جانے کے بعد دونوں پاسپورٹوں کو قبضہ میں لے لیا اور ذرائع کے مطابق دونوں کے پاسپورٹ نیب عدالت میں جمع کروائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں