نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا اب آپ کی باری ہے ‘مریم نواز

جمعہ 13 جولائی 2018 23:37

نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا اب آپ کی باری ہے ‘مریم نواز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا اب آپ کی باری ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے نیب کی طرف سے گرفتاری سے قبل طیارے میں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اپنا فرض نبھا دیا ہے اور اب آپ کی باری ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں