نواز شریف کو دھوکہ دینے والے اپنے ہی نکلے
جمعہ کا شو فلاپ ترین تھا،نواز شریف کے خلاف اندر سے سازش ہو رہی ہے،لگتا ہے سب معاملات پہلے سے طے تھے،ن لیگ کے اجلاس میں نواز شریف کے قریبی ساتھی پھٹ پڑے
مقدس فاروق اعوان اتوار 15 جولائی 2018 11:34
(جاری ہے)
اس طرح نہ تو ہم الیکشن جیت سکتے ہیں اور نہ ہی کارکنوں کو متحرک کر سکتے ہیں۔
اب ہم سے کارکن سوال کر رہے ہیں کہ اگر ریلی کو دھرمپورہ میں ہی ختم کرنا تھا تو پھر ائیر پورٹ جانے کا اعلان کیوں کیا؟۔ اور کئی گھنٹوں تک مال روڈ پر ہی کیوں ریلی رہی۔ لگتا ہے نوازشریف کے خلاف کوئی اور نہیں بلکہ اندر سے ہی سازش کی جا رہی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے اجلاس میں سخت گرما گرمی ہوئی اور نوازشریف کے قریبی ساتھیوں نے اپنا غصہ نکالتے ہوئے کہا کہ کل کا شو فلاپ ترین تھا ،ہم باہر تو کہہ سکتے ہیں کہ یہ بڑا شو تھا مگر حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں لاہور سے پچاس پچاس ہزار کی لیڈ سے جن حلقوں سے الیکشن جیتے تھے وہاں سے پانچ پانچ سو کارکن بھی نہیں آ ئے اکثر لیڈر تو صرف کاروائی ڈالنے کیلئے اپنے چند لوگوں کے ساتھ آ ئے اور جو کچھ کارکن نکلے ہیں ان میں لیڈروں کا کوئی کمال نہیں وہ صرف نوازشریف کی محبت میں آ ئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اہم لیگی رہنما نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ہمیں تو لگتا ہے سب معاملات طے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں گرما گرمی کے بعد رائے دی گئی کہ نوازشریف کی رہائی کیلئے ایک اور بھرپور مظاہرہ ہونا چاہئے جس پر میٹنگ میں شامل اکثر افراد نے کہا کہ تمام لوگ الیکشن میں مصروف ہیں کسی جگہ سے بھی کوئی نہیں آ ئے گا اب ہمیں اس طرف جانے کی بجائے صرف اپنے الیکشن پر توجہ دینی چاہئے اور نوازشریف کے زیادہ سے زیادہ پوسٹرز اور بینرز لگانے چاہئیں اور شہباز شریف کو بھرپور الیکشن کمپین مختلف شہروں میں چلانی چاہئے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت