دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 15 جولائی 2018 14:30

لاہور۔15جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 221500کیوسک اور اخرج 140000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد55600 کیوسک اور اخراج55600 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد40000کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد67600کیوسک اور اخراج34400 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد200400کیوسک اور اخراج 195400کیوسک،چشمہ: آمد197700 کیوسک اوراخراج 180000کیوسک، تونسہ: آمد186600کیوسک اور اخراج173200 کیوسک، پنجند: آمد7900 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد130200 کیوسک اور اخراج 93800 کیوسک، سکھر: آمد79900کیوسک اور اخراج33300 کوٹری:آمد34900 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1413.04 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.423ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1122.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.866 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.074 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں