کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کی بناء پر اپنے راشتہ داروں سے لڑائی جھگڑے نہ کریں‘ رابی پیر زادہ

پیر 16 جولائی 2018 13:34

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کی بناء پر اپنے راشتہ داروں سے لڑائی جھگڑے نہ کریں‘ رابی پیر زادہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیر زادہ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کی بناء پر اپنے راشتہ داروں سے لڑائی جھگڑے نہ کریں،سیاستدانوں کی خاطر آپس میں اختلافات پیدا کرنا جہالت ہے،جو لوگ عوام کے ووٹ یس حکومت بناتے ہیں ان کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہوتا جبکہ ان کے سپوٹرز ایک دوسرے کو ’’یوتھیو‘‘ اور ’’پٹواری‘‘ کہنے میں مصروف ہیں،جو کے قابل مذمت ہے،میری پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ جس مرضی جماعت کو ووٹ دین لیکن ان سیاستدانوں کی خاطر آپس میں لڑائی جھگڑے نہ کریں کیونکہ تمام سیاستدان آپس میں یاک ہو جاتے ہیں اور بعد میں ہم ایک دوسرے کی طرف دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں