غیر ملکی خریداروں کی تجویز پر کارپٹ کی عالمی نمائش کی تاریخ تبدیل ،4 کی بجائے 17اکتوبر سے شروع ہو گی
ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی جی ٹڈیپ سے ملاقات ،بیرون ممالک رابطوں،تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا پاکستانی کارپٹ کی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں متعارف کرانے کیلئے بھی بھرپور تعاون کیا جائے گا ‘ میاں ریاض احمد
منگل 17 جولائی 2018 13:22
(جاری ہے)
علاوہ ازیں ایسوسی ایشن کے چیئرمین لطیف ملک ، وائس چیئرمین قمر ضیاء ،کارپٹ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سعید خان، ممبر ایگزیکٹو و کوارڈی نیٹر ٹڈیپ ریاض احمد، ، سابق چیئرمین میجر (ر) اختر نذیر پر مشتمل وفد نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل میاں ریاض احمد سے ملاقات کر کے انہیں نمائش کی تاریخ میں تبدیلی ، بیرون ممالک رابطوں اور نمائش کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا ۔
میاں ریاض احمد نے وفد کو نمائش کی کامیابی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کارپٹ کی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں متعارف کرانے کیلئے بھی بھرپور تعاون کیا جائے گا ۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے نمائش کے انعقاد کیلئے فنڈز کے اجراء اور تکنیکی معاونت فراہم کرنے پر سیکرٹری ٹڈیپ انعام اللہ خان دریجو اور ڈائریکٹر جنرل میاں ریاض احمد سمیت دیگر سے اظہار تشکر کیا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا