برائلر گوشت اور انڈوں کے نرخ

منگل 17 جولائی 2018 13:22

برائلر گوشت اور انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کے نرخ مزید 6روپے کمی سے 203 روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 140روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پرمستحکم رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں