محکمہ لوکل گورنمنٹ ،کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے متعدد افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

منگل 17 جولائی 2018 23:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2018ء) محکمہ لوکل گورنمنٹ ،کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے الیکشن کمیشن کی منظور ی کے بعد متعدد افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق سردا ر نصیر احمد کو لاہور سے گوجرانوالہ ، احسان سرور زیدی کو لاہور سے ، وہاڑ ی، عثمان جاوید سرویہ کو لاہور سے سیالکوٹ ، محمدمنشاء کو لاہور سے چونیاں ، محمد افضل ملک کو لاہور سے ملتان ، جواد الحسن کو لاہور سے ، خانقاڈوگراں ، عبدالرزاق کو لاہور سے گوجرانوالہ ، سہیل اشرف گوندل کو لاہور سے فیروز والا ، رانا نوید احمد کو لاہور سے ننکانہ صاحب ، عتیق عاشق کو لاہور سے آلہ آباد ، وقاص حمید کو لاہور سے مصطفی آباد ، محمد آصف کو لاہور سے خانیوال ، جاوید اقبال کو لاہور سے کو ٹ عبدالمالک ، محمد بخش انصاری کو لاہور سے سرگودھا ، سدرہ ظفر کو لاہور سے قلعہ دیدار سنگھ ، فرہت زوہرہ کو لاہور سے کاموکی ، ابرار حسین ملک کو لاہور سے نارووال ، انیس عباس کو لاہور سے چنیوٹ ، محمد اشرف عاصم کو لاہور سے پتوکی ، حارث جلیل کو لاہور سے قصور ، عامر اختر بٹ کو لاہور سے کنگن پور ، طیب مقصود کو لاہور سے پھول نگر ، امجد حسین کو قصو ر سے سرگودھا ، محمد اکرم کو قصو ر سے منڈی بہائو الدین ، اختر حسین چوہان کو قصور سے پاکپتن ، راشد محمود کو قصو ر سے گلبرگ ،عثمان اشرف کو فاروق آباد سے کھڈیاں ، تنویر اقبال بلوچ کو کو ٹ عبدالمالک سے کوٹ رادھا کشن ، خلیل احمد کو نارنگ منڈی سے راجہ جھنگ ، طارق محمود کو نارنگ منڈی سے لاہور ، محمد منشاء احسان کو مانانوالہ سے علی پور چٹھہ ، علی احمد کو ننکانہ صاحب سے بہاولپور، انوار احمد کو ننکانہ صاحب سے شکر گڑھ ، نوید کو شاہ کوٹ سے نوشہرہ ورکان ، اشرف غفور کو شاہ کوٹ سے ظفروال ، محمد حفیظ حسین کو واربرٹن سے لودھیوالہ ، شاہد عمران کو مری سے پھالیہ ، نجیب اللہ ترین کو مری سے اٹک ، خرم افتخار کو مری سے پھالیہ ، محمد امین کو کو ٹلی ستیاں سے اٹک ، احمد بلا ل کو گوجر خان ، خالد خان کو چوا سیدن شاہ ، الفت شہزاد کو کلر سیدن سے دینہ ، طاہر رفیق انجم ، کو مصطفی آباد سے نارنگ ، محمدفاروق کو مصطفی آباد سے وا ر بٹن ، عامر تنویر ملک کو کھڈیاں سے کھیوڑہ ، انور جاوید انجم کو چونیاں سے عبدالحاکم ، محمد مدثر کو کو چونیاں سے سے ساہیوال ، عبدالرحمن کو کو پتوکی سے صفدر آباد ، اسد عباس کو پھولنگر سے سے شرقپور ، ریاض احمد کو پھولنگر سے مریدکے ، صغیراحمد کو کوٹ رادھا کشن سے فاروق آباد ، گلشن نورین کو کنگن پور سے سوکھے کی ، خورشید احمد کو کو آلہ آباد سے کو ٹ عبدالمالک فدا ختر کو شیخو پورہ سے واہگہ ، اللہ دتہ کو شیخو پورہ سے وزیرآباد ، ملک مخدوم حسین کو فیروز والا سے نوشہرہ محمد اسلم کو صفدر آباد سے جڑانوالہ ، جاوید اقبال کو شرقپور سے بصیر پور اور عارف ولی کو مریدکے سے پنڈی بھٹیاں تعینا ت کردیاگیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں