دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 18 جولائی 2018 11:40

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور۔18جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 227300کیوسک اور اخرج 140000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد62700 کیوسک اور اخراج62700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد38500کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد88400کیوسک اور اخراج55400 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد211700کیوسک اور اخراج 204700کیوسک،چشمہ: آمد217900 کیوسک اوراخراج 190000کیوسک، تونسہ: آمد190500کیوسک اور اخراج176800 کیوسک، پنجند: آمد11600 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد136200 کیوسک اور اخراج 98200 کیوسک، سکھر: آمد77200کیوسک اور اخراج30100 کوٹری:آمد36000 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ۔

(جاری ہے)

یزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1434.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.911ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1126.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.975 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.142 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بد ھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں