انتخابی جلسوں کی وجہ سے شوبز سرگرمیوں کے شیڈولز متاثر

بدھ 18 جولائی 2018 16:09

انتخابی جلسوں کی وجہ سے شوبز سرگرمیوں کے شیڈولز متاثر
لاہور۔18جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) لاہور میں انتخابی جلسوں کی وجہ سے فلم، ٹی وی ڈراموں کی شوٹنگز کے شیڈولز متاثر ہو نے لگے، لوگوں کی انتخابی جلسوں اور کارنر میٹنگز میں شرکت کی وجہ سے سینما ئوں اور تھیٹر ہالوں میں بھی رش میں کمی ہونا شروع ہو گئی،اب شوبز سرگرمیوں میں تیزی 25 جولائی کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی ،ْ لاہور کے فنکاروں کو امیدوار اپنے جلسوں اور میٹنگز میں مدعو کر رہے ہیں جس سے انہیں خاطر خواہ فائدہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں