عوام 25جولائی کوپاکستان کو کرپٹ مافیا سے نجات حاصل دلانے کے لیے عمران خان کا ساتھ دیں، شفقت محمود
ہفتہ 21 جولائی 2018 00:10
(جاری ہے)
شفقت محمود نے کہا کہ اپنے حلقہ کے عوام سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ آپ مجھے بھاری اکثریت سے انہیں کامیاب کروائیں اور پاکستان اور پاکستان سے باہر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی چاہیے کہ اپنے عزیز و اقارب جو پاکستان میں ہیں ان کو قائل کریں کہ پاکستان کو کرپٹ مافیا سے نجات حاصل دلانے کے لیے عمران خان کا ساتھ دیں اور پی ٹی آئی کو پورے ملک سے واضح اکثریت سے کامیاب کروائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئیں عہد کریں کہ پاکستان سے جمہوریت کے نام پر بادشاہت اور ڈکٹیٹر شپ جو پچھلے 35 سالوں سے ملک پر مسلط ہے اس کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کرنے کے لیے پی ٹی آئی کو پورے ملک سے واضح اکثریت سے کامیاب کروائیں گے جس کے لیے ہم سب کو اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اور پاکستان کے لیے پی ٹی آئی کا مشن لے کر اپنی عوام کو قائل کرنا ہو گا۔انشاء اللّٰہ آپ کے تعاون سے مجھے اور پی ٹی آئی کو پورے ملک سے واضح اکثریت کامیابی حاصل ہو گی جس کا سہرا آپ کے سر ہو گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس