نامعلو م مسلح ڈاکو ئو ں کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاںبحق

جمعرات 31 مئی 2018 21:49

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2018ء) نامعلو م مسلح ڈاکو ئو ں کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاںبحق تفصیلا ت کے مطابق ساکر ان روڈ پر نا معلوم ڈاکو ئو ں نے مو ٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کے دوران مذاحمت پر فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار نو جو ان عبید جاںبحق ہو گیا ، اطلا ع ملنے پر ایس ایچ او ہا ئیٹ موقع پر پہنچ گئے اور جاںبحق ہو نے والے نو جوان کی نعش جام غلا م قادر گو رنمنٹ ہسپتا ل پہنچائی پو لیس کے مطابق جاں بحق ہو نے والا نو جو ان کر اچی کا رہا ئشی ہے ، پو لیس نے واقعہ کی رپو رٹ درج کرکے نامعلو م ملزمان کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں