گندم کا آٹاحکومتی دعوؤں کےباوجود مہنگے داموں پرفروخت

جمعرات 1 نومبر 2007 15:03

کوٹ غلام محمد(اردوپوا ئنٹ اخبار تازہ ترین01انومبر2007) گندم کا آٹا مہنگے داموں فر وخت کیا جار ہاہے ،حکو متی دعوؤں کے با وجود آٹا مہنگا فر وخت ہو رہاہے چکی والے آٹا خریدنے کیلئے آنے والوں کو یہ کہہ کر ٹھنڈاکر دیتے ہیں کہ ملک میں گندم کا بہت زیادہ بھران ہے جس کے با عث فوڈ والے کم گندم فراہم کر تے ہیں جس کی وجہ سے ہم آٹا عوام کو فراہم کر نے سے قاصر ہیں ۔

میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں