جنوبی وزیرستان میں گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

پیر 29 جنوری 2018 14:48

جنوبی وزیرستان میں گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
جنوبی و زیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2018ء) جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل شیکئی میں خفیہ اطلاع ملنے پر ایک مکان پر چھاپا مارا گیا۔کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں