پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ،
ٹی ٹی پی نائب امیر سمیت 3 افرادکی ہلاکت کی اطلاع ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے گورویک میں کیا گیا مارے جانے والے تینوں عسکریت پسندوں کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے ہے
جمعہ 9 فروری 2018 14:26
(جاری ہے)
واضح رہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے امیر خان سید عرف سجنا محسودکو یکم نومبر 2013 میں پاکستانی طالبان کا نیا امیر نامزد کیا گیا اور یہ حکیم اللہ محسود کے قریبی ساتھیوں میں سے تھا ،ْان کی نامزدگی حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد عمل میں آئی تھی اور طالبان کے نئے امیر کیلئے شوریٰ اجلاس میں 4 ناموں پر مشاورت کی گئی تھی جن میں خان سید ، عمر خالد خراسانی ، ملا فضل اللہ اور غالب محسود شامل تھے۔
40 سالہ سجنا کو کراچی میں بحریہ کی بیس پر حملے میں ملوث خیال کیا جاتا ہے جبکہ انہیں 2012ء کے بنوں جیل حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی کہا جاتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور ..
شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کے مرکز کے قریب خودکش حملے میں دو افسروں سمیت سات اہلکار شہید ، سترہ زخمی ..
شمالی وزیرستان میں مقامی کمیٹی کا رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، سالانہ 265ملین ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوگی
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کاروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی کردیئے
شمالی وزیرستان،5روزہ انسداد پولیو مہم شروع
شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی میں طلباء کا پاک فوج کیساتھ یادگار دن،طلبا فوجی ساز و سامان دیکھ کرمحظوظ ..
شمالی وزیرستان، پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2اہلکارجاں بحق،2زخمی
شمالی وزیرستان،پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی،ایک جوان شہید،3زخمی
وزیرستان میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں موبائل ایجوکیشن اینڈ انفوٹینمنٹ اسکول قائم
فائرنگ سے زخمی ہونیوالے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر
شمالی وزیرستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی