اورکزئی ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 15 فروری 2018 10:35

اورکزئی ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15فروری۔2018ء) اورکزئی ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں