پشتون قومی خود مختیار صوبے اور قومی واک واختیار کے حصول کیلئے جدوجہد لازمی ہے ،سردار مصطفی خان ترین
جمعہ 30 دسمبر 2016 22:45
(جاری ہے)
جس سے عبدالستار ترین اور محمد رفیق لالا نے بھی خطاب کیا ۔ اس موقع پر 81افراد نے اپنے خاندانوں سمیت مختلف مذہبی اور سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پشتونخوامیپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مقررین نے کہا کہ ظلم جبر کے خلاف سیاسی وطن دوست فکر وجہدوجہد ہی کے ذریعے مشکلات سے نجات ممکن ہے ۔
لہٰذا غیور عوام وطن دوست ، عوام دوست فکر وجدوجہد کا ساتھ دے کر اپنے آنیوالی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ کریں۔ انہوں نے کہا کہ خان شہید نے جس وژن کی بنیاد پر جدوجہد شروع کی تھی آج اس کے افکار اور جدوجہد پر عوام سمیت سیاسی جمہوری قوتوں کے مطالبات کی شکل میں اس پر مہر تصدیق ثبت کرلی ہے جبکہ خان شہید اور ان کے پیروکاروں کیخلاف فتوے لگانے والے آج سب سے زیادہ جمہوری ہونے کے دعوے دار ہے حالانکہ وہ جمہوریت پر یقین ہی نہیں رکھتے ۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ 8اگست اور پولیس ٹریننگ سینیٹر پر حملے میں ملوث ملزم قومی مجرم ہیں اس کے خلاف کارروائی حکومت اور قانون نافذ کرنیوالوں کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت شفاف مردم شماری کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات کرے اور بوگس مردم شماری کی روک تھام کرے کیونکہ پشتون بلوچ صوبے میں پہلے سے ہونیوالے بوگس مردم شماری کی وجہ سے ہمارے حقوق واختیارات پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ پشتون قومی تحریککے ہر اول دستے کی حیثیت سے پشونخوا وطن کے تمام عوام کی بلا امتیاز سرومال کے تحفظ سمیت تمام حقوق واختیارات کے حصول کی جدوجہد میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی اور غیور عوام کو مسائل سے نجات دلانے کی جدوجہد مزید تیز کریگی۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ اس کے قائد مشر محمود خان اچکزئی کیخلاف واویلا نام نہادپروپیگنڈے الزامات درحقیقت مخالفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے اور پشتونخوامیپ کے قائد ورہنمائوں کی جدوجہد اور عوامی مقبولیت کو ثابت کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے صوبائی حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے ہر شعبہ زندگی میں عوام کے مسائل حل کرنے کی بھرپور جدوجہد کی ہے ہر علاقے میں جاری ترقیاتی کام اب زمین پر نظر آرہے ہیں ماضی کے برعکس حکومت رٹ کی بحالی کے بعد عوام اپنے آپ کومحفوظ تصور کرنے لگے ہیں۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت