پشین :ایئر کمپریسرمشین پھٹنے سے لڑکا جاں بحق

اتوار 1 جنوری 2017 21:50

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2017ء) ایئر کمپریسرمشین پھٹنے سے لڑکا جاں بحق، کربلا میں سپردخاک۔ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے کلی کربلا بس اسٹینڈ میں ایئر کمپریسر مشین پھٹنے سے سید محمد دین آغا کا جواں سالہ بیٹا محکم الدین جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

مرحوم کو انکے آبائی گاؤں کربلا قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں