خان عبدالصمد خان شہید کی تحریک ہمارے لئے مشعل راہ ہے ،سردار مصطفی خان ترین
تحریک کو آگے چلانا ہمارا نصب العین ہے ،عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر بلدیات بلوچستان
منگل 10 جنوری 2017 23:07
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی عوام کی منتخب نمائندہ پارٹی ہے جس نے ہمیشہ عوام کی مثبت نمائندگی کی ہے اور کرتی رہے گی۔
ترقیاتی کاموں میں حالیہ اضافہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کارکنوں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے پچھلے 20سالوں میں اتنے ترقیاتی کام نہیں ہوئے جتنے ہمارے دوراقتدار میں ہورہے ہیں حالات کا مقابلہ عوام کی نمائندگی سے وابستہ ہے اور عوام کا اعتماد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی پر دن بدن بڑھتا جارہا ہے جس کا ثبوت عوام کی جوق درجوق پارٹی میں شمولت ہے۔ سردار مصطفی خان ترین نے مزید کہا کہ کچھ لوگوں کو ہماری کامیابی ہضم نہین ہورہی ہیں وہ عوام کی بلا امتیاز خدمت میں رکاوٹیں ڈالنے کیلئے مختلف ہتھکنڈروں اور بیان بازی سے عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں اور اب انے والے دورقریب میں بیروزگاری سے نمٹنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں نوکریاں لارہے ہیں لیکن کچھ عناصر اپنی اقرباء پروری کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے کاموں میں رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اس ضمن میں بات چیت کی ہے تاکہ عوام کی خدمات میں حائل رکاوٹیں دور کی جاسکیں جس پر وزیراعلیٰ نے تسلی دے رکھی ہے انشاء اللہ عنقریب بیروزگار سے چٹکارا مل جائے گا۔ تقریب کے آخر میں فراہم شدہ مشنری جس میں 16عدد ٹریکٹر 3لوڈر، 11ٹرالی اور ایک ٹینکی کا فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا کیا۔پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین : لیویز اہلکار کو شہید کرنیوالے 2 دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ ٹھوس اقدامات کررہی ہے ،ڈپٹی کمشنر پشین
پشین سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،2 دہشت گرد ہلا ک،متعدد زخمی
2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی، جعلی حکومت چلنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
پشین لیویز نے چوری شد ہ گا ڑی برآمد کرکے چور کو گرفتار کرلیا
ؒپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی برشور علاقائی معاون و سابق کونسلر نواب خان لالا کے جواں سال بیٹا رحمت اللہ ..
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری