کوئٹہ،دو بچے تالاب میں ڈوب گئے، ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

پیر 24 جولائی 2017 23:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2017ء) پشین میں دو بچے تالاب میں ڈوب گئے ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا اطلاعات کے مطابق پشین کے علاقے کلی اسماعیل زئی سیدان میں دو بچے تالاب میں ڈوب گئے جس میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا بچہ زخمی ہوگیا جنہیں فوری طورپر مقام ہسپتال منتقل کر دیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں