پشین میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس گاڑی پرفائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 22 نومبر 2017 17:14

کوئٹہ۔22نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2017ء) پشین میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس گاڑی پرفائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پشین کے علاقے کلی لمبڈان میں ڈی ایس پی کی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم کو ئی جانی نقصان اطلاع نہیں ملی ۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر علاقے کی ناکہ بند ی کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں