قبائلی رہنما حاجی مراد خان ترین انتقال کر گئے

پیر 18 دسمبر 2017 15:46

پشین۔ 18دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء)ضلع پشین کے ممتاز قبائلی رہنما ہ حاجی مراد خان ترین انتقال کر گئے، وہ حاجی مرزا خان مرحوم، حاجی نعیم مرحوم ، حاجی عبدالقدیم، حاجی داد کریم، کمال خان اور محمود خان کے بھائی رحمت اللہ ، ڈاکٹر نعمت اللہ، حمیداللہ، پروفیسرڈاکٹر حمداللہ آئی ٹی یونیورسٹی عطاء اللہ ، حبیب اللہ اور ڈومیسٹک بزنس آفیسر فیڈرل منسٹری آف آئی ٹی عصمت اللہ کے والد انجینئر عوام کول کمپنی فضل الرحمن کے دادا حاجی غازی خان ، حاجی حاشم خان، عبدالواسع ترین ،ساجد ترین، عبدالواجد ترین، نور خان ایڈوکیٹ، انور خان ، حاجی رحم اللہ ، حاجی محمد آمین ، حاجی صوفی محمد رفع کے چچازاد بھائی ڈاکٹر ہما ء نعیم ترین، نصرمن اللہ ایڈوکیٹ ، عزت اللہ ، ایف،بی،آر کوئٹہ یاسر خان سٹیٹ بنک، عبدالباری ، محمد اقبال،محمد یعقوب، پروفیسر ڈاکٹر ولی آئی ٹی یونیورسٹی جعفر خان اور ڈاکٹر نسیم کے چچا عبدالمجید اور نجیب اللہ کے سسر تھے۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں