عورتوں کی روپ میں دھارے مسلح افراد کی قبائلی رہنما محمد عمر ترین کی گاڑی پر فائرنگ، قبائلی رہنما محفوظ، حملہ آور فرار

اتوار 31 دسمبر 2017 20:10

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 دسمبر2017ء) عورتوں کی روپ میں مسلح افراد کی قبائلی رہنما محمد عمر ترین کی گاڑی پر فائرنگ، قبائلی رہنما محفوظ، حملہ آور فرار۔

(جاری ہے)

آمدہ اطلاعات کے مطابق ترین قوم کے قبائلی رہنما حاجی محمد عمر ترین سیگئی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر سے گاڑی میں بازار کی طرف جارہے تھے راستے میں عورتوں کی روپ دارے ہوئے گاڑی میں سوار مسلح افراد نے قبائلی رہنما کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی علاقہ مکینوں کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے فائرنگ کے تبادلے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ واقعے میں قبائلی رہنما محمد عمر ترین معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں