پشین ،تیزر فتار موٹر سائیکل کی گاڑی سے تصادم،چھ افراد زخمی ہوگئے

منگل 2 جنوری 2018 20:41

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جنوری2018ء) یارو کے قریب تیزر فتار موٹر سائیکل کی گاڑی سے تصادم،چھ افراد زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشین یارو مین شاہراہ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث گاڑی سے تصادم ہوا اور شاہراہ پر چلنے والی دو گاڑی بھی تصادم کے زد میں آکر ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال پشین پہنچایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں