نادرا قلعہ سیف اللہ نے نوجوان کی تاریخ پیدائش 1885 درج کرکے 30 سالہ نوجوان کو 133 سالہ بوڑھا بنا دیا

پیر 5 مارچ 2018 17:56

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2018ء) نادرا قلعہ سیف اللہ نے نوجوان کی تاریخ پیدائش 1885 درج کرکے 30 سالہ نوجوان کو 133 سالہ بوڑھا بنا دیاتفصیلات کے مطابق کلی خلگئی قلعہ سیف اللہ کے رہائشی خیراللہ ولد عبدالقیوم کے قومی شناختی کارڈ میں نادرا حکام نے اس کی تاریخ پیدائش 1885 اور سال 2018 کے بجائے 2016 لکھ دی ہے جس کے مطابق مذکور کی عمر 133 سال بنتی ہے۔

(جاری ہے)

نادرا حکام اس غیر ذمہ دارانہ فعل کی وجہ سے نوجوان کو دو بارہ نادرا کے انتہائی سخت شرائط سیگزر کر شناختی کارڈ بنانا پڑیگا

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں