قلعہ سیف اللہ کے ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکہ،متعدد افراد جاں بحق ،کئی زخمی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعرات 15 مارچ 2018 23:17

قلعہ سیف اللہ کے ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکہ،متعدد افراد جاں بحق ،کئی زخمی
قلعہ سیف اللہ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ 2018ء)قلعہ سیف اللہ کے ریلوے سٹیشن کے قریب گھر میں دھماکہ ہوا ہے ۔دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے ریلوے سٹیشن کے قریب گھر میں دھماکہ ہوا ہے ۔۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں جائے وقوعہ پر موجود 3افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے فوری بعد ریسکیوں کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ تاحال دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں