قلعہ سیف اللہ شہر اور گرد نواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ

منگل 20 مارچ 2018 20:09

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) قلعہ سیف اللہ شہر اور گرد نواح میں وقفے وفقے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری ہوئی ہے جس باغات کے درختوں اور گندم کے فصل شدید متاثر ہونے اندیشہ ہے جبکہ شہر اور گرد نواح میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے لوگوں نے گھروں میں انگھٹی لگانا شروع کردیا اس کیساتھ ساتھ شہریوں نے گرم ملبوسات پہننا شروع کردیئے ہیں ، سردی میں شد ت کے باعث لکڑیوں اور گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جبکہ شہریوں نے بچوں سمیت سیر کیلئے پہاڑی علاقوں کا رٴْخ کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں