قلعہ سیف اللہ کے قریب زمزمہ ہوٹل پر فائرنگ، ایک شخص جاںبحق

بدھ 28 مارچ 2018 21:30

قلعہ سیف اللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2018ء) قلعہ سیف اللہ شہر کے قریب زمزمہ ہوٹل پر فائرنگ ایک شخص جاںبحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہر کے قریب زمزمہ پر موٹر پر سوار پر 2افراد صادق اور ایک نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے جلندر نامی شخص کو شدید زخمی کردیا زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا اور ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب جبکہ زخمی شخص کو مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریپر کردیا گیا جو راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے چل بسا اور ملزمان کیخلاف پولیس تھا نہ قلعہ سیف اللہ میں صادق اور ایک نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج جبکہ مزید تفتیش پولیس کررہے ہیں

متعلقہ عنوان :

قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں