الیکشن میں مخالفین کو شکست دینگے ، سابق حکمرانوں نے عوام کے مسائل میں اضافہ کیا ، ملک امان اللہ ،مولانا عبد الروف و دیگر
اتوار 1 جولائی 2018 19:30
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار حلقہ پی بی 03امیدوار ملک امان اللہ کاکڑ این اے 257قومی اسمبلی کے امیدوار مولانا عبد الروف میرزئی ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالغفار دورانی تحصیل امیر مولوی جمہ خان موسی زئی جے ٹی آئی کے ضلعی صدر رحمت اللہ شاکر اور دیگر نے شہر میں نئے انتخابی دفتر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔
اس موقع پر ملک امان اللہ خان اور مولوی عبدالروف میرزئی نے انتخابی دفتر کا افتتاح کیا ۔ مقررین نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی عوام کی بھر پور تعاون سے حاصل کرینگے عوام کے حقوق پر کسی صورت سودے بازی نہیں کی جائے گی جمعیت نظریاتی کسی زئی خیلی پر یقین نہیں رکھتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے عوام کی بلاتفریق خدمت ہماری اولین ترجیح ہے 25جولائی کو سورج جمعیت نظریاتی کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا جمعیت نظریاتی کے مخالفین کی شکست یقینی ہے قلعہ سیف اللہ اور مسلم باغ جمعیت نظریاتی کا گھڑھ بن گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
قلعہ سیف اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف جسٹس آف پاکستان ججزدھمکی آمیز خطوط پر فل کورٹ بینچ تشکیل دیں، مولانا محمد شفیق دولتزئی
بچے ملک کے مستقبل کے معمار ہے انکو اچھی تعلیم کی بدولت ہی ایک بہترین اور باشعور فرد بناسکتے ہیں ، سیکرٹری ..
غ*قلعہ سیف اللہ، ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک سمینار اور ریلی کا انعقاد
مذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کا خواہاں ہے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
بلوچستان میں مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں، مولانا محمد شفیق دولتزئی
۷نومنتخب وزیر اعظم مسائل کے حل اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں گے، مولانا محمد شفیق ..
&تعلیمی سال 2024 کا آغاز آو بچوں سکول چلیں کے نعرے سیہو چکا ہے، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
مذہبی جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش جاری ہے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
جمعیت (س) دھرنوں اور احتجاجوں کا حصہ نہیں ہے اور نہیں بنے گی، مولانا محمد شفیق دولتزئی
بلوچستان، قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد
قلعہ سیف اللہ میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ‘ 8 افراد جاں بحق
سبی میں تحریک انصاف کی ریلی پر دھماکہ دردناک اور افسوسناک ہے، مولانا محمد شفیق دولتزئی
قلعہ سیف اللہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت