ساہیوال، نوجوان نے والد سے جھگڑکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہفتہ 20 جون 2015 20:16

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جون۔2015ء) حسین آباد کالونی میں 30سالہ نوجوان محمد افضل نے والد سے جھگڑکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مالی پریشانیوں کے سبب محمد افضل کا باپ بشیر احمد سے جھگڑ اہو ا تو محمد افضل نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں جسے بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں