ساہیوال، ڈ اکوؤ ں کی فائرنگ سے دو بیو پاری گو لیاں لگنے سے شدید زخمی

جمعرات 13 اگست 2015 18:14

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) نواح میں ڈ اکوؤ ں کی فائرنگ کے نتیجہ میں دو بیو پاری ثناء اﷲ اور محمد یوسف گو لیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے دو نوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چک 34ای بی میں ثناء اﷲ 40سالہ اور چک 9/90ایل میں محمد یوسف 43سالہ کو ڈا کوؤں نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مزاحمت پر گو لیاں مار کر شدید زخمی کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں