کرپشن کے الزام میں اوکاڑہ یونین کونسل کے سیکر ٹری محمد اشرف کو ایک سال قید سخت کی سزا کا حکم۔

پیر 24 اکتوبر 2016 14:18

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) سپیشل جج اینٹی کرپشن ساہیوال جمیل احمد چوہدری نے اوکاڑہ کی یونین کونسل کے سیکر ٹری محمد اشرف کو کرپشن کے الزام میں ایک سال قید سخت کی سزا کا حکم سنایا ہے ملزم کو اینٹی کرپشن پولیس اوکاڑہ نے سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرتے ہوئے کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا اور مقدمہ درج کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں