محکمہ زراعت پلانٹ پروٹیکشن نے ٹریننگ و رنیول لائسنس کے حصول کے لئے شیڈول جاری کردیا

بدھ 2 نومبر 2016 18:53

ساہیوال۔2 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء)محکمہ زراعت پلانٹ پروٹیکشن ساہیوال نے ٹریننگ اور رنیول لائسنس کے حصول کے لئے شیڈول جاری کردیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن ساہیوال شاہد اقبال قریشی نے بتایا ہے کہ فریش لائسنس ہولڈر 11نومبر تک اپنی درخواستیں جمع کروائیں گے اور 12سے 26نومبر تک ٹریننگ کلاسز منعقد ہونگی جبکہ 29 اور 30نومبر کو رینول ٹریننگ کلاسز کا اجراء ہوگا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں