ٹریکٹر کی سائیکل سوار کو ٹکر ‘ لڑکا جاں بحق

پیر 2 جنوری 2017 22:15

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2017ء) ٹریکٹر کی سائیکل سوار سے ٹکر ‘14سالہ لڑکا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 14سالہ لڑکا سائیکل پر شہر سے واپس جارہاتھا کہ اڈا بوٹی پال کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 14سالہ لڑکا امتیاز موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں