ساہیوال پولیس کی منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی‘7ملزمان گرفتار

منگل 3 جنوری 2017 21:37

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2017ء) منشیات فروشوںکیخلاف پولیس کے چھاپے‘7ملزمان گرفتار، 139لیٹرشراب ‘1800گرام چرس برآمد ، تفصیل کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی کرتے ہو ئے پاکپتن چوک میں چھاپہ مار کر علی رضا سے 7لیٹرشراب برآمد کرلی ‘ اسی طرح پولیس نی90/9-Lمیں محمدشفیق سے 9لیٹرشراب ‘56/G-Dمیں یاسین سی13لیٹرشراب ‘52/G-Dمیں منشاء سے 50لیٹرشراب ‘ 59/4-Rمیں محمد شہباز سی60لیٹرشراب جبکہ جھال روڈپر عرفان سی365گرام چرس ، 54/4-Rمیں جبار حسین سی1437گرام چرس اور 50گرام ہیروئن برآمد کرلی، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں