Batagram - Urdu News

بٹگرام ۔ متعلقہ خبریں

Batagram
خیبر پختونخوا کا ضلع۔ يکم جولائي 1993 ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے يہ ضلع مانسہرہ ہزارہ ڈويثرنکي تحصيل تھا۔ محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو يہ انفراديّت حاصل ہے کہ اس کي سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلي علاقہ جات اور ضلع شانگلہ ، مالاکنڈ ڈويثرن سے ملتي ہيں۔ يہ ضلع دو سب ڈويثرن بٹگرام اور الائي پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں زیادہ تر لوگ پشتو اورگوجرى زبان بولتے ہیں
بٹگرام کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Batagram City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Batagram. Complete in depth overview of Batagram. Stay up to date with all local news and national news of Batagram city

بٹگرام شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے بٹگرام کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر بٹگرام کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ