Daska - Urdu News

ڈسکہ ۔ متعلقہ خبریں

Daska ڈسکہ، صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 300،000 ہے ۔ ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ سیالکوٹ سے 26 اور گوجرانوالہ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ڈسکہ کا نام “دہ کوہ“ سے بگڑ کر بنا ہے۔ “دہ“ لفظ فارسی زبان کا ہے اور اس کا مطلب حساب کا دس [10] ہے، اور “کوہ“ کا مطلب فاصلے کِا پیمانِۃ ہے جو کہ مغل دور مین استعمال ہوتا تھا۔ ڈسکہ شہر گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سے دس کوہ پر واقٰع ہے۔ ۔
ڈسکہ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Daska City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Daska. Complete in depth overview of Daska. Stay up to date with all local news and national news of Daska city

ڈسکہ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ڈسکہ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ڈسکہ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ