بند کریں
جمعہ جولائی

"جیکب آباد" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"جیکب آباد" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

جیکب آباد کی خبریں

جمعرات جولائی

صاف شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے، کمشنر جیکب آباد

وقت اشاعت:
19/07/2018 - 23:51:49

جیکب آبادشہرمیں گیس کابحران، شہرکے متعددعلاقوں میں ایک ماہ سے گیس کی فراہمی معطل

وقت اشاعت:
19/07/2018 - 17:40:36

جیکب آبادکی واٹرسپلائی زبوں حالی کاشکار ،12میں سے صرف3موٹریں کارآمد

وقت اشاعت:
19/07/2018 - 17:40:35

بدھ جولائی

جیکب آباد، الیکشن میں گڑبڑ کرنیوالوں سے سختی سے نمٹاجائے گا ،عمران علی کارکنان اورحامیوں کو پولنگ اسٹیشن کے اندر اورباہر شور شرابا اور ہلڑ بازی نہ کرنے کا پابند بنائیں کسی نے بھی خلاف ورزی کی ... مزید

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 21:52:29

جیکب آباد، نوازشریف جیل جاسکتے ہیں توباقی کس کھیت کی مولی ہیں، ملیحہ سومرو سیاست کو خدمت سمجھ کر کیاہے ،کاروبارنہیں بنایا جن لوگوں نے سیاست کوکاروبا ربنایا آج ان کا ہرجگہ پر راستہ روکا جارہاہے ... مزید

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 21:46:49

جیکب آباد میں ایم ایم اے کے امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ْ پانی کی قلت کے خلاف آبادگاروں اورجے یوآئی کارکنان روڈ پر نکل آئے، احتجاجی مظاہرہ کیا

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 20:53:20

پیپلز پارٹی نے شہید بی بی کے کیس سے زیادہ ایان علی کے کیس کی پیروی کی، ملیحہ سومرو جن لوگوں نے سیاست کوکاروبا ربنایا آج ان کا ہرجگہ پر راستہ روکا جارہاہے ،پی ٹی آئی رہنماء کی صحافیوں سے گفتگو

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 20:53:19

ایم ایم اے کے امیدواروں کی انتخابی مہم جاری، پانی کی قلت کے خلاف آبادگار اورجے یوآئی کے کارکن سڑکوںپر نکل آئے

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 20:01:04

پیپلزپارٹی نے شہید بی بی کے کیس کی اتنی پیروی نہیں کی جتنی ایان علی کے کیس کی پیروی کی ،ملیحہ سومرو

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 19:52:10

الیکشن میں کسی کو گڑبڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈپٹی کمشنر جیکب آباد

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 19:52:10

منگل جولائی

پیپلز پارٹی کے گڑھ میں میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ ،عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے عمران کو لبیک کہا جیکب آباد میں ہزاروں کارکنان نے جلسے میں شرکت کر کے تحریک انصاف کے مخالفین کے لیے خطرے ... مزید

وقت اشاعت:
17/07/2018 - 23:49:37

شہباز شریف اور زرداری کا اڈیالہ جیل میں نواز شریف انتظار کررہا ہے، زرداری اور ان کی بہن سندھ کا پیسہ چوری کرتے اورملک سے باہر لے جا تے ہیں، پیپلز پارٹی لوگوں کو ڈرانے کیلئے غنڈوں اور پولیس کا ... مزید

وقت اشاعت:
17/07/2018 - 23:31:02

جیکب آبادشہرسے اغواء ہونے والی ہندوخاتون کو شہدادکوٹ پولیس نے بازیاب کرا لیا، دوافراد گرفتار

وقت اشاعت:
17/07/2018 - 20:32:38

جیکب آبادشہرسے اغواء ہونے والی ہندوعورت شہدادکوٹ سے بازیاب،2افراد گرفتار

وقت اشاعت:
17/07/2018 - 17:37:56

پیر جولائی

جیکب آبادمیں الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 12سرکاری ملازمین کو وارننگ اورشوکاز نوٹس جاری

وقت اشاعت:
16/07/2018 - 23:55:55

حیدرآباد میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری تاہم اس کے باوجود گرمی اور حبس میں کمی نہیں آسکی

وقت اشاعت:
16/07/2018 - 23:48:56

سندھ کے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ اور آنکھوں میں محبت اس بات کی نشانی ہے کہ سندھ میں انقلاب آنے والاہے ، جس میں مخلوق خدا عام شہری ،غریب کسان اورمزدور خوشحال ہوگا ،25جولائی کو گھر سے نکلیں اور ... مزید

وقت اشاعت:
16/07/2018 - 20:41:37

ہفتہ جولائی

واٹر کمیشن کا جیکب آبادکے فراہمی آب کے منصوبے کادورہ جاری کام کاجائزہ لیا امیر مسلم ہانی کو واٹرسپلائی سے مضر صحت پانی فراہم کرنے اور یو ایس ایڈ کے ناقص کام کی شکایات

وقت اشاعت:
14/07/2018 - 21:56:46

جمعہ جولائی

جیکب آباد، رینجرزاور پولیس کاگڑھی خیرو شہر میں مشترکہ آپریشن ،سنگین جرائم میں مطلوب ملزم بارودی مواد اوراسلحہ سمیت گرفتار

وقت اشاعت:
13/07/2018 - 23:34:17

جیکب آبادکے راستے ایرانی پیٹرول اورڈیزل کی اسمگلنگ پولیس اہلکاروں کی ملی بھگت سے جاری فی ٹینکر 1500روپے وصول کرکے پولیس نے آنکھیں بند کرلیں، ذرائع

وقت اشاعت:
13/07/2018 - 19:57:47
نتائج 1 سے 20 کل 3325

جیکب آباد کی تصاویر

جیکب آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد، جیکب آباد میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ محمد زبیر وزیراعظم کی ہیلتھ کارڈ سکیم کے تحت ایک عورت کو ہیلتھ ..

جیکب آباد، وزیراعظم نواز شریف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

جیکب آباد، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ..

جیکب‌آباد، جلوس پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والا ایک بچہ۔

کراچی: پریس کلب کے سامنے جیکب آباد کی رہائشی نسری اصغر نیب کے ہاتھوں اپنے شوہر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔

جیکب‌آباد، نامعلوم افراد کی جانب سے ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگائی ہوئی ہے۔

جیکب آباد ، جرگہ پر مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی نعشیں ایک مکان میں رکھی ہوئی ہیں۔

جیکب آباد ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد ، خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین ٹریک پر بم دھماکے کے بعد مسافر کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔

کشمور ، پولیس اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کا جائزہ لے رہے ہیں۔

جیکب آباد ، ٹرین کی پٹڑی پر بم دھماکے کے بعد خوشحال ایکسپریس کے قریب لوگوں‌کی بڑی تعداد موجود ہے۔

جیکب آباد ، ٹرین کی پٹڑی پر بم دھماکے کے بعد خوشحال خان ایکسپریس کی بوگیاں‌ اُلٹی ہوئی ہیں۔

جیکب آباد کی مزید تصاویر