Jacobabad - Urdu News

جیکب آباد ۔ متعلقہ خبریں

Jacobabad
جیکب آباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جیکب آباد اور تحصیل جیکب آباد کا صدر مقام بھی ہے۔ جیکب آباد سندھ اور بلوچستان کی سرحد کے قریب سکھر سے کوئٹہ جانے والی شاہراہ پر واقع ہے۔ جیکب آباد پاکستان کے گرم ترین علاقے میں واقع ہے جہاں موسم گرما میں درجہ حرارت 52 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ اس ضلع کا نام برطانوی راج کے دور کے علاقائی انگریز حاکم جنرل جان جیکب کے نام سے موسوم ہے۔ اس سے قبل یہ علاقہ خان گڑھ کہلاتا تھا لیکن علاقے کے لیے انگریز جرنیل کی خدمات کے عوض اس علاقے کو جیکب آباد کا نام دیا گیا۔
جیکب آباد کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Jacobabad City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Jacobabad. Complete in depth overview of Jacobabad. Stay up to date with all local news and national news of Jacobabad city

جیکب آباد شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے جیکب آباد کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر جیکب آباد کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ