بند کریں
اتوار جولائی

"جیکب آباد" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"جیکب آباد" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

جیکب آباد کی خبریں

بدھ اپریل

جیکب آباد: 10سال قبل اغوا ہونے والی معصوم بچی فضیلہ سرکی کی عدم بازیابی کے خلاف عوامی پارٹی کی جانب سے دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ ، بھوک ہڑتال

وقت اشاعت:
19/04/2017 - 21:10:12

جیکب آباد: جے یو آئی کی مجلس عاملہ کا اجلاس سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد، پینے اور زرعی پانی کی قلت،بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ پر احتجاج

وقت اشاعت:
19/04/2017 - 21:10:10

سی پیک گیم چینجرمنصوبہ ہے،کرپشن کے خاتمے اورعدل وانصاف کے بغیر چین کا سی پیک بھی گوادر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے ، مجاہد چنا رشوت سفارش اورکرپشن نے ملک کے اداروں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے،پوری ملک میں ... مزید

وقت اشاعت:
19/04/2017 - 21:10:08

پیر اپریل

جیکب آباد:محکمہ روینیوجیکب آبادمیں دوسو سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

وقت اشاعت:
17/04/2017 - 20:38:17

ہفتہ اپریل

پولیس کے دبائو میں اغواء کاروں نے 15روزقبل اغواء کیے گئے بچوں کو بلوچستان کے علاقے میں چھوڑ دیا

وقت اشاعت:
15/04/2017 - 21:15:50

جیکب آباد، پولیس کا دبائو ، اغواء کاروں نے مغوی بچوں کو بلوچستان کے علاقے میں چھوڑ دیا

وقت اشاعت:
15/04/2017 - 16:41:50

جمعہ اپریل

وزیر اعظم کی جیکب آباد آمد ، استقبال کے لئے سندھ حکومت کا کوئی بھی نمائندہ موجود نہیں تھا

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:50:32

جیکب آباد،پولیس کی تلاشی کے بہانے عوام کے جیبوں کی صفائی وزیر اعظم کے جلسے میں شرکت کرنے والوں کی جیب سے ساراسامان نکال لیا

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:26:21

وزیراعظم کے جلسے میں گرمی کے باوجود ہزاروں شہری دوپہر ایک بجے سے شام پانچ بجے تک موجود رہے

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:04:20

وزیراعظم کے جیکب آباد کے جلسے میں 500 کے قریب پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:04:17

وزیراعظم نے بلڈ کینسر میں مبتلا پرویز احمد کا علاج اپنی طرف سے کرانے کا اعلان کیا

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:04:15

وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف خصوصی طیارے کے ذریعے جیکب آبادکے شہباز ایئر بیس پر پہنچے

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:04:13

جیکب آباد،سعد رفیق کی تقریر پر عوام کا زبردست جوش وخروش

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:16

وزیر اعظم کے جلسے کے دوران شدید گرمی کے باعث متعدد شہری بیہوش ہوگئے

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:15

وزیر اعظم کے جلسے کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:15

جیک آباد،جلسہ گاہ میں بہتر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے بد نظمی پیداہو گئی

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:15

جیکب آباد کی عوام سے کیے گئے اہم وعدے پورے نہ ہوئے ،عوام میں مایوسی

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:15

وزیراعظم کاجلسہ، گرمی کے باوجود ہزاروں شہر ی خواتین ،بچے اوربوڑھے شامل تھے

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:15

جیکب آباد، جلسہ گاہ میں صحافیوں کے لیے پریس گیلری کا کوئی انتظام کیاگیا اورنہ بیٹھنے کی جگہ تھی

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:13

وزیر اعظم کا جیکب آبادسے تعلق رکھنے والے بلڈ کینسر کے عارضے مبتلا نوجوان کا اپنی طرف سے علاج کرانے کا اعلان

وقت اشاعت:
14/04/2017 - 23:01:12
نتائج 1381 سے 1400 کل 3331

جیکب آباد کی تصاویر

جیکب آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد، جیکب آباد میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ محمد زبیر وزیراعظم کی ہیلتھ کارڈ سکیم کے تحت ایک عورت کو ہیلتھ ..

جیکب آباد، وزیراعظم نواز شریف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

جیکب آباد، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ خودکش حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ..

جیکب‌آباد، جلوس پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والا ایک بچہ۔

کراچی: پریس کلب کے سامنے جیکب آباد کی رہائشی نسری اصغر نیب کے ہاتھوں اپنے شوہر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔

جیکب‌آباد، نامعلوم افراد کی جانب سے ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگائی ہوئی ہے۔

جیکب آباد ، جرگہ پر مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی نعشیں ایک مکان میں رکھی ہوئی ہیں۔

جیکب آباد ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن خطاب کر رہے ہیں۔

جیکب آباد ، خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین ٹریک پر بم دھماکے کے بعد مسافر کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔

کشمور ، پولیس اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کا جائزہ لے رہے ہیں۔

جیکب آباد ، ٹرین کی پٹڑی پر بم دھماکے کے بعد خوشحال ایکسپریس کے قریب لوگوں‌کی بڑی تعداد موجود ہے۔

جیکب آباد ، ٹرین کی پٹڑی پر بم دھماکے کے بعد خوشحال خان ایکسپریس کی بوگیاں‌ اُلٹی ہوئی ہیں۔

جیکب آباد کی مزید تصاویر